زنگار فرعونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تانبے کا کساؤ یا برادہ جسے نمک اور پانی میں گھونٹ کر اور اس میں سرکہ ڈال کر دھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام برادہ سرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خشک کر لیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تانبے کا کساؤ یا برادہ جسے نمک اور پانی میں گھونٹ کر اور اس میں سرکہ ڈال کر دھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام برادہ سرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خشک کر لیا جاتا ہے۔